کتاب الاستبصار (فیما اختلف من الاخبار) کا تعارف

یہ کتب اربعہ میں چوتھی اہم کتاب ہے جس پر مذہبِ شیعہ کا دار و مدار اور انحصار ہے۔ اس کتاب کے مؤلف شیخ الطائفہ ابی جعفر محمد بن الحسن الطوسی ہیں جن کی ولادت ۳۸۵ھ مطابق ۹۹۵ء اور وفات ۴۶۰ھ میں مطابق ۱۰۶۷ء ہوئی ہے۔ ماہِ رمضان المبارک میں طوس میں پیدا ہوئے۔ یہی سال … کتاب الاستبصار (فیما اختلف من الاخبار) کا تعارف پڑھنا جاری رکھیں